Urdu (Pakistan) Engagement Question Worksheet “Jesus Messiah” / "اردو مصروفیت کے سوالات "یسوع ہمارے مسیحا

More editions from languages from India, Pakistan 

Read: comic book

 

1۔ یسوع مسیح کا بپتسمہ

(صفحہ3-1) — (متی17-3:1) / اگلی ویڈیو #01

  • لوگ دریا کے کنارے کیوں جمع تھے؟

  • یوحنا بپتسمہ دینے والا لوگوں کو آسمان کی بادشاہی کے لیے تیار ہونے کے لیے کیا کرنے کو کہتا تھا؟

 

2۔ یسوع مسیح بیابان میں

(صفحہ 5-4) — (متی 12-4:1) / اگلی ویڈیو #02

  • روح القدس نے یسوع مسیح کو بپتسمہ کے بعد کہاں بھیجا؟

  • یسوع نے بیابان میں کیا کیا؟

  • شیطان نے یسوع کو کن کن طریقوں سے آزمانے کی کوشش کی؟

  • یسوع نے شیطان کی آزمائش کا مقابلہ کیسے کیا؟

 

3۔ قانا گلیل کی شادی

(صفحہ 7-6) — (یوحنا 11-2:1) / اگلی ویڈیو #03

  • یسوع مسیح قانا گلیل کیوں گئے؟

  • یسوع مسیح نے قانا گلیل میں کون سا معجزہ کیا؟

 

4۔ یسوع کفرنحوم میں

(صفحہ 9-8) — (متی22-4:12) / اگلی ویڈیو #04

  • یسوع مسیح نے پطرس کو کیا کرنے کا حکم دیا؟ اور جب پطرس نے فرمانبرداری سے حکم مانا تو کیا ہوا؟

  • میرے پیچھے آؤ تو میں تمہیں آدم گیر بناؤں گا۔“ آپ لوگوں کو کس طرح یسوع مسیح کے پاس لا سکتے ہیں؟

 

5۔ مبارک بادیاں  

(صفحہ 11-10) — (متی 16-5:1)

  • خدا کی بادشاہی کے لیے جو لوگ دکھ اور تکلیف اٹھاتے ہیں، انہیں کیا برکتیں ملیں گی؟

  • ہمیں اپنے دشمنوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟

 

 

6۔ شفا اور طوفان کا تھم جانا

(صفحہ 13-12) — (لوقا11-6:6 ,25-5:17) / اگلی ویڈیو #05

  • بیمار شخص کے دوستوں سے ہم کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟

  • وہ دو اہم کام بتائیے جو یسوع نے بیمار آدمی کے لیے کیے۔

 

7۔ یسوع کی لا محدود قوت

(صفحہ 15-14) — (متی27-8:23) / اگلی ویڈیو #06

  • شاگردوں کو کشتی میں کس مصیبت کا سامنا کرنا پڑا؟

  • یسوع مسیح نے وہ مسئلہ کیسے حل کیا، اور اس سے ہم یسوع مسیح کی قدرت کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟

 

8۔ شیطان کی طاقت سے آزادی

(صفحہ 17-16) — (مرقس 20-5:1)

  • جھیل کے دوسری طرف پہنچ کر شاگردوں نے کیا دیکھا؟ اس شخص کے لیے یسوع مسیح نے کیا کیا؟

  • اس کے بعد یسوع مسیح نے اس آدمی کو کیا کرنے کا حکم دیا؟

 

9۔ بارہ شاگرد

(صفحہ 19-18) — (متی10:4-9:35) / اگلی ویڈیو #07

  • یسوع مسیح دعا کرنے کہاں گئے؟ اس سے ہم کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟

 

10۔ پانچ روٹیاں اور دو مچھلیاں

(صفحہ 21-20) — (یوحنا15-6:1) / اگلی ویڈیو #08

  • یسوع مسیح کو لوگوں پر ترس آیا۔ یہ ترس ظاہر کرنے کے لیے یسوع نے کیا کیا؟


 

 

 

11۔ یسوع کون ہے؟

(صفحہ24-22) — (متی 33-14:22، یوحنا  40-6:22, 69-60) / اگلی ویڈیو #09

  • پطرس کیوں ڈوبنے لگا؟

  • جب یسوع نے اپنے شاگردوں سے کہا کہ اگر وہ چاہیں تو اسے چھوڑ کر چلے جائیں، تو شاگردوں نے کیا جواب دیا؟

 

12۔ اپنی صلیب خود اٹھانا

(صفحہ 25) — (متی28-16:13)

  • جب یسوع نے اپنے شاگردوں سے پوچھا کہ وہ کون ہے، تو شاگردوں نے کیا جواب دیا؟

  • یسوع نے کیا کہا کہ اس کے پیچھے چلنے والوں کو کیا کرنا چاہیے؟

 

13۔ کوڑھ کے مریض

(صفحہ 27-26) — (لوقا 19-17:11) / اگلی ویڈیو #10

  • کس نے یسوع سے درخواست کی کہ وہ انہیں شفا دیں؟

  • جب خدا ہماری دعاؤں کا جواب دیتا ہے، تو وہ ہم سے کیا کرنے کی توقع کرتا ہے؟

 

14۔ بچے کی طرح بن جاؤ

(صفحہ 28) — (لوقا 10-19:1متی 15-19:13)

  • یہودی رہنماؤں نے اپنے بندوں کو یسوع کے پیچھے کیوں لگایا؟

 

15۔ لعزر کا جی اُٹھنا

(صفحہ 30-29) — (یوحنا44-11:17) / اگلی ویڈیو #11

  • یسوع کی کیا مراد تھی جب انہوں نے کہا کہ ”میں راہ، حق اور زندگی ہوں“؟


 

 

 

16۔ فقیہ، فریسی اور سردار کاہن

(صفحہ 31) — (یوحنا 54-11:45) / اگلی ویڈیو #12

  • یسوع مسیح نے کس کو زندہ کیا؟

  • یہودی رہنما یسوع مسیح اور شاگردوں سے کیوں ناراض تھے؟

 

17۔ یسوع کی عزتو تکریم

(صفحہ 32) — (یوحنا 11-12:1)

  • جب مریم نے یسوع کے پاؤں پر عطر انڈیلا، تو یسوع نے کیا کہا؟

 

18۔ یسوع کا یروشلیم میں شاہانہ داخلہ

(صفحہ 34-33) — (لوقا 44-19:29) / اگلی ویڈیو #13

  • یسوع مسیح گدھے پر سوار ہو کر یروشلیم میں داخل ہوئے۔ اس کی کیا اہمیت تھی؟

  • وہ کون سا قربانی کا برہ ہے جو آپ کے گناہ معاف کر سکتا ہے؟

 

19۔ ہیکل کی صفائی

(صفحہ 36-35) — (لوقا48-19:45)

  • جب یسوع ہیکل میں داخل ہوئے تو کیا دیکھ کر انہیں غصہ آیا؟

 

20۔ آخری فسح

(صفحہ 38-37) — (متی19-26:14) / اگلی ویڈیو #14

  • کس نے پیسے لے کر یسوع سے غداری کی؟

 

21۔ پاؤں دھونا

(صفحہ 40-39) — (یوحنا 35-13:1)

  • عیدِ فسح کی کیا اہمیت ہے؟

  • یسوع مسیح کا کیا مطلب تھا جب انہوں نے کہا کہ ”چھوٹا بڑا بنایا جائے گا اور نوکر مالک بنایا جائے گا“؟

 

 

22۔ باغِ گتسمنی

(صفحہ 41) — (متی 30-26:26یوحنا 38- 13:34)

  • جب یسوع نے کہا کہ ”یہ روٹی میرا جسم ہے اور یہ مے میرا خون ہے“، تو ان کی کیا مراد تھی؟

  • یسوع مسیح نے شاگردوں سے کیا کہا کہ وہ خود کو یسوع کے شاگرد ثابت کرنے کے لیے کیا کریں؟

 

23۔ گرفتاری

(صفحہ 43-42) — (یوحنا 31-14:1، متی 56-26:36) / اگلی ویڈیو #15

  • یسوع مسیح نے کیا کہا کہ ان کا آسمانی باپ انہیں کیا دے گا؟

  • جب یسوع مسیح نے کہا کہ ”میں راہ، حق اور زندگی ہوں“، تو اس سے ان کی کیا مراد تھی؟

 

24۔ مقدمہ

(صفحہ 45-44) — (متی 75-26:57)

  • کس نے کہا تھا کہ وہ یسوع کو نہیں جانتا؟

  • یسوع مسیح کا انکار کرنے کے لیے ایک مسیحی شخص کو کیا کرنا ہوگا؟

 

25۔ موت کی سزا

(صفحہ 47-46) — (متی 30-27:11، یوحنا 40-18:28)

  • یسوع مسیح کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

 

26۔ مصلوبیت

(صفحہ 48) — (یوحنا 18-19:1) / اگلی ویڈیو #16

  • یسوع مسیح نے اپنے مصلوب کرنے والوں کے لیے اپنے آسمانی باپ سے کیا دعا مانگی؟

  • اس سے ہم کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟

 

27۔ لعنت زدہ

(صفحہ 49) — (متی 27:3-10، لوقا 23:32-34)

  • کس نے پیسوں کے لالچ میں یسوع مسیح سے غداری کی؟

 

28۔ یسوع کی صلیبی موت

(صفحہ 50-51) — (لوقا 46-23:32، متی 50-27:46، یوحنا 30-19:25)

  • یسوع مسیح نے کس ڈاکو سے وعدہ کیا کہ وہ ان کے ساتھ فردوس میں ہوگا؟

 

29۔ قبر اور جی اٹھنے کی خبر

(صفحہ 52) — (یوحنا 42-19:31)

  • یسوع مسیح نے اپنی جان صلیب پر دینے سے پہلے آخری الفاظ کیا کہے تھے؟

 

30۔ یسوع زندہ ہے!

(صفحہ 53-54) — (مرقس 9-16:1، یوحنا 18-20:1) / اگلی ویڈیو #17

  • تیسرے دن جب عورتیں قبر پر آئیں، تو فرشتے نے ان سے کیا کہا؟

 

31۔ یسوع کا آسمان پر جانا

(صفحہ 55) — (لوقا 43-24:13، یوحنا 29-20:19) / اگلی ویڈیو #18

  • جب یسوع مسیح مریم پر ظاہر ہوئے، تو انہوں نے مریم سے کیا کہا؟

 

32۔ پہلے میں نہیں، دوسروں کی خدمت

(صفحہ56-57) — (یوحنا 19-21:1، متی 20-28:16)

  • یسوع مسیح نے پطرس اور دوسرے شاگردوں پر ظاہر ہو کر انہیں کیا کہا؟

 

33۔ یسوع کے پیچھے چلنا

(صفحہ 58) — (اعمال 39-2:22) / اگلی ویڈیو #19

  • جب شاگردوں نے ایک ساتھ جمع ہو کر دعا کی، تو انہیں خدا سے کیا ملا؟

 

34۔ خدا قریب ہے

(صفحہ 59) — (افسیوں 15-1:1)

  • اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ خدا دنیا سے محبت کرتا ہے؟

 

QS-URd (Pakistan2026).pdf

Update 26-May-2026

Your encouragement is valuable to us

Your stories help make websites like this possible.